Description
گھر میں استعمال شدہ گاڑی ہے
90% گاڑی جینون نیو ٹائر ہیں آلئے رم لگے ہیں ساؤنڈ سسٹم چالو ہے اے سی او ہیٹر دونوں چالو ہیں اندر سے ٹوٹل جینون ہے باہر سے ہلکی پلکی ٹچنگ ہے باقی آپ کو گاڑی دیکھ کے اندازہ ہو جائے گا تمام دستاویزات دستیاب ہیں بائیو میٹرک موجود ہے
رابطہ نمبر
0 3 0 1
7 3
3 6
1 0 9