Description
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پیارے دوستو یہ گاڑی کورے 2007 ماڈل ہے
یہ جینون اٹومیٹک ہے
چھت ڈگی بونٹ پلر جینون ہے
خوبصورت الائے رحم لگے ہوئے ہیں
ٹائر بہترین حالت میں ہیں
انجن سسپینشن ہر لحاظ سے سو پرسنٹ اوکے ہے
کاغذات اوریجنل اور مکمل ہیں
بائیو میٹرک موقع پر ملے گی
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا
فیملی یوز کے لیے بہترین گاڑی ہے
سنجیدہ حضرات رابطہ فرمائیں