Description
•2006 ماڈل شہ زور ہنڈائی
•ٹوٹل جنیئن(اندر+باہر سے)
•اگلے+پچھلے ٹائر بلکل نئو
•حصہ بڑا (6 نٹ) لگا ہوا
•انجن کنڈیشن بلکل نئو جیسا
•جنگلا اور سیف گارڈ ابھی نیو لگوایا
•تمام تر کاغزات مکمل ہیں
•بایو میٹرک موقع پر ملے گی
•گاڑی کی پاسنگ ہوئی ہے،گاڑی کا پنجاب کا روٹ بھی ہے،سمارٹ کارڑ وغیرہ ہر چیز ملے گی
•گاڑی میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہونے والا
•لوکیشن=پپلاں،ضلع میانوالی
•مزید معلومات کیلئے رابطہ کر لیں
0301=654=2458