Description
سوزوکی بولان 2005 ماڈل فوری فروخت کے لیے
گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہے، انجن بہترین ہے اور LPG سسٹم نصب ہے۔ الائے رم، نیا ریڈی ایٹر اور اندرونی حالت مکمل اوریجنل ہے۔ باہر سے فریش لک کے لیے مکمل شاور کیا گیا ہے۔ حال ہی میں تمام سیٹوں کے کور تبدیل کروائے گئے ہیں، جبکہ فرنٹ کی دونوں سیٹیں صوفہ اسٹائل ہیں۔
اہم بات: ڈپلیکیٹ فائل ہے، لیکن سوزوکی کا اصل ڈپلیکیٹ لیٹر موجود ہے۔ گاڑی میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے
(Chat with seller)