Description
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے۔
گاڑی نارمل کنڈیشن میں ہے۔ اس قیمت میں 2005 ماڈل، پنجاب نمبر گاڑی ملنا مشکل ہے۔
گاڑی میں معمولی سا ٹچنگ کا کام ہے، اس کے علاوہ کوئی خاص کام نہیں۔
CNG آن
Petrol آن
پنجاب نمبر
سمارٹ کارڈ
لائف ٹائم ٹوکن
مکمل ڈاکومنٹس
گاڑی کسی شوق کی وجہ سے نہیں بلکہ مجبوری کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں، کسی کو رقم دینی ہے اور وقت بھی مکمل ہو چکا ہے۔
جس بھائی کو گاڑی چاہیے، براہِ کرم رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)