Description
گاڑی بالکل جینین ہے انجن سے اوکے ہے گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے پچھلے ٹائر تھوڑے سے کمزور ہیں اور اگلے ٹائر نئے ہیں سی این جی پیٹرول دونوں پر ان ہے باہر سے گاڑی شاور ہے کاغذ کمپلیٹ ہیں نمبر پلیٹ دونوں اجرک والی اوریجنل ہیں گاڑی کا ٹیکس 2027 تک کلیئر ہے گاڑی کے فائنل فائنل پیسے جو بھائی سیریس ہو وہی رابطہ کرے تھوڑی بہت گنجائش نکل جائے گی