Description
گاڑی صاف حالت ميں ہے انجن مکنکل وائز بہترین ہے اے چالو نہیں ہے کچھ سامان لگا ہے کچھ نہیں ہے ٹائر 95 فیصد ہے ریٹ فینل ہے صرف خریدار رابطہ کریں ڈیلر حضرت پوسٹ سے دور رہیں ریٹ میں کوئی ایک روپے کی گنجائش نہیں صرف خریدر رابطہ کریں اپنے اور ہمارے ٹائم کا خیال رکھے