Description
پرانا میٹرس برائے فروخت - صرف 2000 روپے
سائز: ڈبل بیڈ
حالت: استعمال شدہ، صاف ستھرا، کسی قسم کا پھٹا نہیں جیسا تصویر میں ہے
قیمت: 2000 روپے
لوکیشن: اسلام آباد - خود آ کر لے جانا ہو گا
گھر، مہمان روم، ہاسٹل کے لیے بہترین
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔