Description
لینن کا لاٹ کا مال فروخت کے لیے موجود ہے۔ مختلف رنگوں اور ڈیزائنز میں کپڑا ہے، جیسا کہ تصاویر میں دکھایا گیا ہے۔
ریٹ: 200 روپے فی گز
کل 1000 گز کا مال ہے۔
پورا مال ایک ساتھ لینا ہوگا، الگ الگ کپڑا نہیں دیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔