Description
شک کے سمندر میں یقین کا جزیرہ آج کل کے مسلمان ہر طرف سے پریشانیوں میں پھنس گئے ہیں ۔ہر طرح کی مشکلات کا سامنا ہے جسطرح مسلمانوں کو جسمانی تکالیف پہنچائیے جاتے ہے اسی طرح مسلم نوجوانوں کے نظریات اور ان کی دینی روح کے بگاڑنے کا بہت بڑا منصوبہ دنیا کے کھونے کھونے میں شروع ہوچکی ہے۔اکثر ہمارے نوجوانوں کو شکار کیے جارہے ہیں ہمارے ان بھائیوں کی ایمان پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے جو سکول اور کالج میں پڑھتے ہیں ۔
ہماری گزارش یہ ہے کہ ہر ایک مسلمان اپنی ایمان کو بچائیں اور دوسروں کے ایمان کی بھی فکر کرے ۔
اپنی ایمان بچانے کیلئے ہر ایک کا میدان عمل میں نکلنا ضروری ہے اور نکلنے سے پہلے اس میدان کلئے ان ملحدین اور کفار کیساتھ بحث کرنے کلئے پہلی تیاری ضروری ہے تاکہ ملحدین کے ساتھ بحث کرنا آسان ہو اور ان ملحدین کے ہر اعتراض کا جواب ہم اچھی طرح دے سکتے ہو۔
تو اس کلئے ہم نے ایک 20روزہ ردالالحاد کورس تیار کیا ہے جس میں مذکورہ چیزوں کو پڑھایا جائگا انشاءللہ 20 دنوں میں آپ وہ چیزیں سیکھنگے جو آپ نے پہلے شائد کے سیکھے ہو۔۔
تعارف الحاد، اقسام الحاد،
اسباب الحاد، سد باب الحاد
اللہ تعالی کے وجود پر عقلی دلائل
اللہ تعالی کے وجود پر فطری دلائل
اللہ تعالی کے وجود پر سائنسی شواہد
مذہب کی ضرورت اور اہمیت عقل اور فطرت کی روشنی میں اور ملحدین کا نظریہ ؟
اللہ تعالیٰ کے وجود پر غیر مسلم سائنسدانوں کی تاثرات
عقل اور وحی کا باہمی تعلق ؟
اور عقل کی موجودگی وحی کی کیا ضرورت ہے۔
وحی کی ضرورت عقل کی روشنی میں
اور ضرورت وحی پر 14 دلائل
قرآن کریم معجزہ ہے دلائل کساتھ
اسی طرح قرآن کے مثل لانے کا معیار کیا ہے
استشراق کیا اور مستشرقین کون
استشراق کے اثرات کیا ہے
اور مشہور مستشرقین کون ہے ؟
قرآن پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کو جوابات ؟
متکلم اور مناظر کے اوصاف کیا ہونا چاہئے؟
رسول اللہ پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کو جوابات ؟
ملحدین کساتھ گفتگوں کا طریقہ
اور مناظرے میں ان کے دھوکے سے کیسے بچے
ملحدین کیساتھ مکالمے کی تدابیر اور ان کے لئے کیا تیاری چاہئے ؟
اسباب الحاد، سد باب الحاد
اللہ تعالی کے وجود پر عقلی دلائل
اللہ تعالی کے وجود پر فطری دلائل
اللہ تعالی کے وجود پر سائنسی شواہد
مذہب کی ضرورت اور اہمیت عقل اور فطرت کی روشنی میں اور ملحدین کا نظریہ ؟
اللہ تعالیٰ کے وجود پر غیر مسلم سائنسدانوں کی تاثرات
عقل اور وحی کا باہمی تعلق ؟
اور عقل کی موجودگی میں وحی کی کیا ضرورت ہے۔
وحی کی ضرورت عقل کی روشنی میں اور
ضرورت وحی پر 14 دلائل
قرآن کریم معجزہ ہے دلائل کساتھ اسی طرح قرآن کے مثل لانے کا معیار
استشراق کیا ہےاور مستشرقین کون لوگ ہیں
استشراق کے اثرات کیا ہے
قرآن پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کو جوابات ؟
متکلم اور مناظر کے اوصاف کیا ہونا چاہئے؟
رسول اللہ پر مستشرقین کے اعتراضات اور ان کو جوابات ؟
ملحدین کساتھ گفتگوں کا طریقہ اور مناظرے میں ان کے دھوکے سے کیسے
ملحدین کیساتھ مکالمے کی تدابیر اور ان کے لئے کیا تیاری چاہئے ؟
کائنات کو قدیم ماننے والے ملحد ین پر 10 اعتراضات ؟
الحاد کا نظریہ تخلیق کائنات اور ان کے نظریہ پر اعتراضات
الحاد کا نظریہ تخلیق انسان نظریہ ارتقاء ایک قریب
ملحدین کے مغالطے سے اپنے آپ کو کیسے بچائیں
اسلام کا نظریہ تخلیق کائنات ؟
الحاد کا نظریہ تخلیق
کائنات اور ان کے نظریہ پر اعتراضات