Description
چائنا 20 ہارس پاور SD ڈیزل انجن
تفصیل:
چائنا 20 HP SD ڈیزل انجن فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
انجن تھوڑا سا چلا ہوا ہے لیکن کنڈیشن بالکل نیو جیسی ہے۔
کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں، مکمل ورکنگ میں ہے۔
فارم، ٹیوب ویل، مشین یا دیگر کاموں کے لیے بہترین۔
کنڈیشن:
بالکل صاف
اسٹارٹ ایک ٹچ
کوئی لیکج یا آواز نہیں
ٹیسٹ چیک کر سکتے ہیں
قیمت: