Description
بہترین نسل کی فریزیئن گائے برائے فروخت
ماشاءاللہ اچھی نسل اور بہترین جسمانی ساخت کی گائے فروخت کے لیے موجود ہے۔
پہلا سوہہ / پہلی بار بچہ دیا ہے
بچہ دیے تقریباً 20–25 دن ہوئے ہیں
ساتھ خوبصورت بچھڑی موجود ہے
موجودہ دودھ تقریباً 12 کلو روزانہ
اچھی خوراک پر 20 کلو تک جانے والی گائے
منہ سے 6 دانت
صحت مند، ایکٹو اور بہترین نسل
دودھ دینے کی صلاحیت بہت اچھی
نسل زاد بہت اعلیٰ ہے
قیمت: 7,00,000 روپے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
فضول کالز اور غیر سنجیدہ حضرات وقت ضائع نہ کریں۔
مناسب جگہ پر معمولی گنجائش موجود ہے۔