Description
قینچی تعداد 20 عدد گیراج کی چھت کے لئے مضبوط ترین سٹرکچر. یہ فارم کی چھت کیلئے بنایا گیا تھا جسکی لمبائی ا40 فٹ جبکہ چوڑائی36 فٹ تھی لیکن اب فارم بنانے کا ارادہ نہیں ہے لہذا ان کو بیچ رہے ہیں. بالکل صاف اور نئی حالت میں ھے. باہر والا پائپ ڈیڑھ بائے دو انچ کا ہے اور 18 گیج ھے اندر والا پائپ ایک انچ بائے ایک انچ کا ھے اور گیج 18 ہے