Description
*تفصیل:*
السلام علیکم
کمرشل گیس والا فرائر برائے فروخت
(View phone number)
2 ٹوکری والا ہے، ڈبل کام
گیس پر چلتا ہے، بجلی کا خرچہ بالکل نہیں
مضبوط سٹیل باڈی، زنگ نہیں لگتا
فرنچ فرائز، سموسہ، پکوڑے، چکن، برگر سب کے لیے بہترین
کنڈیشن: استعمال شدہ، صاف ستھرا اور 10/10 چالو ہے
بس گیس پائپ لگائیں
ملتان میں موجود ہے