Description
السلام علیکم
تحصیل حسن ابدال، گاؤں پنڈ میری میں ڈبل بیڈ برائے فروخت ہے
سائز: 6x6.5 فٹ کنگ سائز
لکڑی: خالص ٹالی کی لکڑ، چنیوٹ ڈیزائن، مضبوط جوڑ
2 سائیڈ ٹیبل ساتھ ہیں
کنڈیشن 10/10 ہے، کیڑا نہیں لگا
گھر شفٹنگ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں
لوکیشن: گاؤں پنڈ میری، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک