Description
دکان کا مضبوط اور اچھے معیار کا فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فرنیچر لاثانی شیٹ سے تیار کیا گیا ہے۔
فرنیچر میں شامل ہیں:
بڑا شیشے والا کاؤنٹر — لمبائی 8 فٹ، چوڑائی 4 فٹ
بڑا ریک، 18 خانوں والا — لمبائی 8 فٹ، چوڑائی 4 فٹ
شیشے کی شیلفوں والا بڑا ریک — لمبائی 8 فٹ، چوڑائی 4 فٹ
فرنیچر کی حالت 9/10 ہے۔ جنرل اسٹور، کاسمیٹکس شاپ، گارمنٹس شاپ، موبائل شاپ اور دیگر دکانوں کے لیے موزوں ہے۔
مکمل سیٹ کی قیمت: 75,000 روپے
موقع پر کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے۔
مقام: ملتان، پنجاب
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔