Description
ماشاءاللہ بہترین بھینس برائے فروخت
2 پیٹ بھینس ہے
ابھی سوئے گی، سوئے کے بالکل قریب ہے
دودھ اور صحت کی مکمل گارنٹی
ہر چیز کی تسلی اور گارنٹی دی جائے گی
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں
قیمت: 7 لاکھ 50 ہزار روپے (750,000)
موقع پر آکر بھینس چیک کریں اور مکمل تسلی کے بعد خریدیں۔
ماشاءاللہ بہترین جانور، شوقین حضرات کے لیے اچھا موقع!
(View phone number)