Description
کوئی نقص یا خرابی نہیں ہے.
استعمال: صرف 1 سال استعمال کی گئی ہیں.
مٹیریل اور وزن: مضبوط لوہے کی بنی ہوئی ہیں، وزن 8 کلو ہے.
سائز: لمبائی 6 فٹ 2 انچ، چوڑائی 42 انچ، اور اونچائی 22 انچ ہے.
: ویڈیو بھی موجود ہے.
خریداری کا طریقہ: کسٹمر خود آکر تسلی کرے اور اپنے ساتھ لے جائے.
قیمت: 10000 روپے.