Description
پہلی مرغی: چھت اور فرش پر رہنے کی وجہ سے ایک مرغی کی ٹانگ تھوڑی خراب ہے اور وہ ہلکا سا لنگڑاتی ہے۔
دوسری مرغی: چھوٹے قد والی مرغی کی آنکھ ہلکی سی ڈیمج ہے، لڑائی کے دوران مرغے کا پر لگنے کی وجہ سے آنکھ میں مسئلہ آیا تھا۔
قیمت: صرف 10,000 روپے (دونوں مرغیوں کی فائنل/مناسب قیمت)
ان معمولی مسائل کی وجہ سے دونوں مرغیاں اتنی سستی اور مناسب قیمت میں دی جا رہی ہیں۔ ارجنٹ فور سیل ہیں، جس بھائی نے بھی لینی ہوں وہ دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کرے۔