Description
بالکل نیا 2 پیس فراک برائے فروخت ہے۔ نیا لیا تھا لیکن سائز پورا نہ آنے کی وجہ سے سیل کر رہی ہوں، کبھی استعمال نہیں ہوا۔ نیوی بلیو کلر کی فراک پر گولڈن تلہ اور ایمبرائیڈری کا ہیوی کام ہے، دامن پر جالی والا خوبصورت بارڈر بنا ہوا ہے۔ اس میں صرف فراک اور شلوار ہے، دوپٹہ ساتھ نہیں ہے۔ کنڈیشن 8/10 بالکل فریش ہے۔