Description
گلابی کاموری بکرا برائے فروخت-ر*
ماشاءاللہ انتہائی خوبصورت اور صحت مند بکرا
*تفصیلات:*
عمر: 2 دانت
نسل: گلابی کاموری / پتیری
رنگ: سفید جسم، بھورا چہرہ
قد کاٹھ: لمبا اور بھاری جسم
صحت: 100% صحت مند، چست اور ایکٹو
خوراک: سب کچھ کھاتا پیتا ہے، کوئی بیماری نہیں
قربانی اور افزائش دونوں کے لیے بہترین ہے۔ گھر کا پلا ہوا ہے۔
لوکیشنن حب چوکی بلوچستان
رابطہ صرف سنجیدہ حضرات کریں۔
قیمت میں مناسب کمی پیشی ہو جائے گی۔