Description
السلام علیکم. . . . انسٹا ایس پرو کیمرہ برائے فروخت. . . موٹو وی لاگنگ کے لیے بہترین کیمرہ. 4k اور 8k شوٹ کرتا ہے. . . سٹیبلیٹی بہت کمال ہے. نائٹ موڈ بہت کمال. رات کو بہترین شوٹ کرتا ہے. دو عدد بیٹریاں ہیں. ڈبہ بھی ہے. فلپ آپ سکرین ہے. پینتیس سے چالیس منٹ بیٹری ٹائمنگ ہے. ڈیمانڈ 95000
(View phone number)