Description
بولنے والے رنگ نیک طوطوں کا کنفرم ریڈی پیئر | 2 سالہ نیا جوڑا | فروخت کے لیے
خوبصورت بولنے والے رنگ نیک طوطوں کا نیا اور کنفرم پیئر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دونوں طوطوں کی عمر تقریباً 2 سال ہے اور یہ ایک کنفرم پیئر ہے۔ طوطے ایکٹو اور اچھی حالت میں ہیں۔
اہم تفصیلات:
• نسل: رنگ نیک طوطے
• بولنے والے طوطے
• عمر: تقریباً 2 سال
• کنفرم پیئر
• نیا پیئر
• دونوں طوطے ایکٹو اور اچھی حالت میں
• شوق رکھنے والوں اور بریڈنگ کے لیے مناسب جوڑا
جو خریدار واقعی اچھا اور کنفرم پیئر لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
قیمت مناسب ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔