Description
مکی ماؤس کڈز بیڈ سیٹ بالکل نئی اور بہترین حالت میں ہے۔ اس میں 2 بیڈ، ایک الماری اور ایک ڈریسنگ ٹیبل شامل ہے۔ دونوں بیڈ میٹریس کے بغیر ہیں۔ فرنیچر کی حالت بہت اچھی ہے اور کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔
ڈیمانڈ فائنل ہے، تاہم سنجیدہ خریدار رابطہ کریں تو مناسب بات چیت کے بعد قیمت فائنل کی جا سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔