Description
خوبصورت ڈیئر کلر
مضبوط اور معیاری لکڑی
بہت کم استعمال شدہ
بالکل صاف ستھری حالت میں
کوئی نمایاں اسکریچ یا نقصان نہیں
گھر کے استعمال کے لیے بہترین
تمام فرنیچر اچھی حالت میں ہے اور دیکھنے میں بھی خوبصورت لگتا ہے۔ مناسب قیمت میں دیا جائے گا۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں