Description
ماشاءاللہ، انتہائی خوبصورت، صحت مند اور اعلیٰ نسل کی ساہیوال اور برہمن کی ملاپ والی بچھی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
نسل: ساہیوال اور برہمن
عمر: دو سال سے زائد
صحت: بالکل تندرست، چست اور ہٹا کٹا جانور
خوراک: ہر قسم کا چارہ اور خوراک شوق سے کھاتی ہے
مقام: بہاولپور
شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع ہے۔ قیمت موقع پر مناسب کر دی جائے گی۔
جس بھائی کو بھی ضرورت ہو وہ نیچے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتا ہے۔
رابطہ نمبر:030088650970