Description
فروخت کے لیے بہترین کوالٹی کی بچوں کی ڈبل ڈنڈا 2 سیٹر سائیکل دستیاب ہے۔
عمر: 3 سے 4 سال کے بچوں کے لیے
مضبوط اور پائیدار ہیوی فریم
ڈبل ڈنڈا ڈیزائن
آرام دہ 2 سیٹر سیٹ
مضبوط پلاسٹک سیٹ اور باسکٹ
خوبصورت ریڈ کلر
روزانہ استعمال کے لیے بہترین
حالت: بالکل نئی / بہترین کنڈیشن
مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں یا کال کریں۔