Description
میرے پاس ۲ عدد اصیل مادی (ینگ پٹھیاں) فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ دونوں پرندے انتہائی صحت مند، چست اور ایکٹو ہیں۔عمر: جوان (Young)تعداد: 2 عددصحت: بالکل ٹھیک اور چستقیمت: 4,000 روپےمقام: حبیب کالونی، رحیم یار خان (RYK)رابطہ نمبر: 3064842 327 92+شوقین حضرات واٹس ایپ یا کال پر رابطہ کر سکتے ہیں