Description
اصل کاشف برانڈ (Sewing Machine Co. Pakistan)
صرف 2 ماہ ہلکی استعمال شدہ
10/10 کنڈیشن (کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے)
اپنے اصل لکڑی کے ڈبے (wooden box) اور بیس کے ساتھ دستیاب ہے
چلنے میں انتہائی ہموار اور مضبوط مشین ہے
:
"ہمارے پاس ایسی 3 مشینیں دستیاب ہیں۔ اگر کوئی صاحب تینوں مشینیں ایک ساتھ خریدیں گے، تو ان کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ (رعایت) دی جائے گی!"
(Chat with seller) pr rabta kery