Description
ارجنٹ سیل! مکمل فرنیچر سیٹ برائے فروخت
بہترین ڈیکو پالش کے ساتھ خوبصورت اور مضبوط فرنیچر، گھر کے استعمال کا صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن میں دستیاب ہے۔
شامل سامان: 1 عدد بیڈ بمعہ میٹرس
1 عدد ڈریسنگ ٹیبل
1 عدد شو کیس
1 عدد سیف الماری
1 عدد صوفہ سیٹ (2 سنگل سیٹ + 1 ڈبل سیٹ)
1 عدد سینٹر ٹیبل
پیمائش: بیڈ: 6.6 فٹ لمبائی × 5 فٹ چوڑائی
شو کیس: 6 فٹ لمبائی × 3 فٹ چوڑائی
سیف الماری: 6 فٹ لمبائی × 3 فٹ چوڑائی
ڈریسنگ ٹیبل: 78 انچ لمبائی × 38 انچ چوڑائی
سینٹر ٹیبل: 4 فٹ لمبائی × 2 فٹ چوڑائی
ڈیمانڈ: صرف 75,000 روپے
لوکیشن: تلمبہ
رابطہ(View phone number)
ارجنٹ سیل کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین ڈیکو پالش کے ساتھ تمام فرنیچر انتہائی خوبصورت، مضبوط اور استعمال کے لیے تیار ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔