Description
*بشیر کالونی میں گھر برائے فروخت گلی نمبر 7 ملحقہ کارنر*
2 مرلہ کا خوبصورت، نیا تعمیر شدہ سنگل اسٹوری گھر، گلی کے پہلے نمبر پر واقع۔
*گھر کی خصوصیات:*
- *بیڈ روم*: 1
- *اسٹور روم*: 1
- *کچن*: 1
- *واش روم*: 1
- *سٹنگ ایریا*: 1
- *بجلی کے میٹر*: 2
- *گیس میٹر*: 1
- *پانی*: میٹھے پانی کی سہولت
- *تعمیر*: نئی اور معیاری تعمیر
*لوکیشن کے فائدے:*
- مین روڈ سے 0 منٹ کی دوری
- 9 نمبر چونگی سے صرف 1 منٹ کی واک
- مین روڈ کے 2 لنک سے منسلک
- بہترین لوکیشن، رہائش کے لیے موزوں اور آسان آمدورفت
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔