Description
فروخت کے لیے فولڈنگ ترپال
8×5 فٹ کی فولڈنگ ترپال فروخت کے لیے موجود ہے۔ ترپال اچھی کنڈیشن میں ہے اور دکان کے سامنے دھوپ اور بارش سے بچاؤ کے لیے بہترین ہے۔
سائز: 8×5 فٹ
فولڈنگ سسٹم
مضبوط فریم
اچھی حالت
فوری فروخت
داھمیال، راولپنڈی
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ: (View phone number)
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔