Description
السلام علیکم جانی حضرات
ماشاءاللہ کملے رنگ کا بکرا برائے فروخت۔
عمر: 12 ماہ 2 دانت
قد: لمبا، چوڑا سینہ، وزنی فریم
رنگ: کالا سفید دبہ، دم کا سرا سنہری - شوق والا کلر
صحت: الحمدللہ 100% ایکٹو۔ چارہ شوق سے کھاتا ہے
نسل: کملا/کالی دبہ۔ بریڈنگ کے لیے بھی بیسٹ ہے
لوکیشن: راولپنڈی۔ خود آ کے چیک کریں، تسلی کریں
نوٹ جانی: یہ شوق والا جانور ہے۔ ریٹ مارکیٹ والا نہیں لگے گا۔ سنجیدہ اور شوقین حضرات رابطہ کریں۔ فضول کال/میسج سے معذرت۔