Description
چھوٹا پورٹیبل ریڈیو (2 بینڈ) جرمنی میں بنایا گیا
انتہائی مناسب قیمت پر برائے فروخت
چھوٹے پورٹیبل ریڈیو FM سگنل کا فریکوئنسی. اسٹیشننوٹ آن ہے لیکن AM سگنل کو سٹیشن ٹیون نہیں کر رہا ہے۔ کیونکہ جرمنی میں بنایا گیا ہے پاکستان میں AM فریکوئنسی کو ایڈجسٹ کرنا اور سروس کی ضرورت ہے۔چار AA بیٹریاں درکار ہے
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ
شہر کراچی
ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی