Description
فروخت کے لیے 2 عدد لکڑی کے پلنگ دستیاب ہیں۔
ایک پلنگ کی قیمت 14,500 روپے ہے۔
اگر دونوں پلنگ ایک ساتھ لیں گے تو 28,000 روپے میں دے دیے جائیں گے۔
قیمت میں مناسب کمی بھی ہو جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
پلنگ کی چوڑائی: 3 فٹ 3 انچ
پلنگ کی لمبائی: 6 فٹ
پلنگ کی اونچائی: 1 فٹ 2 انچ
پلنگ کی کل اونچائی: 2 فٹ
تمام تفصیلات درج کر دی گئی ہیں۔
پلنگ پرانی لکڑی سے بنے ہوئے ہیں۔
کال کریں یا اسی نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں۔
سرگودھا