Description
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ
ماشاءاللہ قربانی 2026 کے لیے خوبصورت اور صحت مند بکرا دستیاب ہے
خصوصیات:
دانت: 2 دانت مکمل - قربانی کے لیے 100% شرعی
وزن: تقریباً 40-45 کلو - بھرا ہوا جسم
صحت: بالکل ایکٹیو، کوئی بیماری نہیں، چارہ شوق سے کھاتا ہے
رنگ: سفید چمکدار، بڑے خوبصورت سینگ
عمر: مناسب، نہ بہت چھوٹا نہ بہت بڑا
قیمت: 95,000 روپے
نوٹ: سنجیدہ خریدار کے لیے تھوڑی گنجائش ہو جائے گی
لوکیشن: شاہ فیصل کالونی، کراچی
وزٹ کر کے بکرا دیکھ سکتے ہیں
رابطہ: (View phone number) کال یا واٹس ایپ
اہم نوٹس:
1. بکرا اپنے سامنے، چلا کر، دانت چیک کر کے لیں
2. ٹائم پاس لوگ معذرت کریں
3. پہلے آئیں پہلے پائیں
اللہ پاک آپ کی قربانی قبول فرمائے۔ آمین