Description
کاموری نسل کی خوبصورت بکری فروخت کے لیے دستیاب ہے
کاموری نسل کی پیاری سی بکری ہے۔
2 دانت ہیں۔
گابھن نہیں ہے۔
خوبصورت وائٹ کلر ہے، مکمل وائٹ نہیں ہے۔
بکری ہے، بکرا نہیں۔
ڈیمانڈ: 65,000 روپے
جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔