Current location icon
All categoriesDropdown arrow
بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے 0
1/ 3
Rs 55,000

بڑا مرغیوں کا پنجرہ 2 اصیل مرغوں اور 4 مرغیوں سمیت فروخت کے لیے

Marwa Town - Block D, Islamabad
6 hours ago
Details
Condition Used
Description
بڑا اور مضبوط مرغیوں کا پنجرہ مکمل سیٹ کے ساتھ فروخت کے لیے موجود ہے۔ پنجرہ کافی بڑا اور کشادہ ہے، جس میں مرغیوں اور مرغوں کو رکھنے کے لیے 4 بڑے الگ باکس/حصے بنے ہوئے ہیں۔ گھر، چھت یا چھوٹے پولٹری سیٹ اَپ کے لیے موزوں ہے خصوصیات: بڑے سائز کا پنجرہ 4 بڑے الگ باکس/حصے 4 دروازے، ہیں مضبوط لوہے کا فریم اور وائر میش ہوا اور روشنی کے لیے مناسب جگہ اصیل اور دیگر مرغیوں کے لیے موزوں طوطوں، کبوتروں، فنچز، لوو برڈز اور دیگر پرندوں کے لیے بھی موزوں ہے۔ گھر، چھت یا چھوٹے پولٹری سیٹ اَپ کے لیے بہترین 2 اصیل مرغے شامل ہیں 4 مرغیاں شامل ہیں کل 6 پرندے شامل ہیں پنجرہ مرغیوں سمیت فروخت کیا جا رہا ہے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت اور مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں Contact Number : (Chat with seller) Whatsapp Avaiable
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118589129
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery