Description
سلام،
میں اپنا استعمال شدہ ساؤنڈ سسٹم فروخت کر رہا ہوں جس میں شامل ہے:
2 عدد بڑے باکس اسپیکرز (ووفر + ٹویٹر کے ساتھ) 1 عدد 4 مائیک اسٹیریو ایمپلیفائر (بلوٹوتھ، USB، MP3 سپورٹ کے ساتھ) 4 مائیک کنکشن کی سہولت
کنڈیشن:
سیٹ استعمال شدہ ہے مگر مکمل چلتی ہوئی حالت میں ہے
گھر کے لیے موزوں ساؤنڈ سسٹم
سیریس بائرز رابطہ کریں۔ خریدنے سے پہلے دیکھ اور چیک کر سکتے ہیں۔