Description
دکان کے لیے 2 کاؤنٹر اور 2 دیوار پر لگنے والے ریک فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
سامان اچھی حالت میں ہے اور دکان، جنرل اسٹور، کپڑوں، کاسمیٹکس یا دیگر کاروبار کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
• 2 عدد دکان کے کاؤنٹر
• 2 عدد دیوار پر لگنے والے ریک
• مضبوط اور قابلِ استعمال
• مناسب قیمت میں فروخت
• سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔