Description
تفصیل:
2 صحت مند پکے جوڑے بجریگر (بجری طوطے) کے 2 بچوں سمیت فروخت کے لیے موجود ہیں۔ تمام پرندے صحت مند، فعال اور اچھی خوراک پر پلے ہوئے ہیں۔ ساتھ میں 2 پنجرے بھی شامل ہیں:
ایک بڑا پنجرہ بالکل ٹھیک حالت میں، کوئی نقص نہیں
ایک پنجرہ تھوڑا استعمال شدہ، ہلکی سی ڈیمیج
بریڈنگ شروع کرنے یا شوق کے لیے بہترین موقع۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت: Rs 6,000 (تھوڑی بہت مول بھاؤ ممکن)