Description
ڈبل سٹوری گھر 10 مرلہ خوبصورت لوکیشن نیو سٹی فیز 2 کی شاندار لوکیشن پر سوسائٹی کے مرکز میں گھر سیل کے لیے موجود ہے جس میں موجود ہیں
دو گاڑیوں کا کشادہ کار پورچ دوسری منزل کا علیدہ راستہ دو ڈرائینگ رومز دو ٹی وی لونج چھ بیڈ رومز دو اوپن کچن اور دو ڈرٹی کچن آٹھ باتھ رومز ایک نماز کا کمرہ اور چھت پر مونٹی کے ساتھ سرونٹ روم میں مسجد اور نیوسٹی آرکیڈ سے چند قدم پر بنک اور کمرشل ایریا چند میٹر پر کشادہ گلیاں اور وہ تمام جو ایک آئیڈیل رہائش کے لیے چاہیے