Description
ایک صحت مند بکری اپنے تین بچوں کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دو نر بچے اور ایک مادہ بچہ ہے۔
بکری تقریباً ایک ماہ پہلے کراس کروائی گئی ہے۔
بکری اور بچے اچھی حالت میں ہیں۔
شوقین حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
قیمت اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
(View phone number)