Description
گھر یا دفتر کے لیے بہترین فرنیچر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
دو چھوٹی کرسیاں اور ایک ٹیبل
امپورٹڈ فرنیچر
نیا پینٹ ہوا ہے
اوریجنل حالت میں
کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
صاف ستھرا اور استعمال کے لیے تیار
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔