Description
نیشنل برانڈ قیمہ مشین
طاقتور 1 ہارس پاور ڈائمنڈ کاپر موٹر
صرف 3 دن استعمال شدہ، بالکل نئی حالت میں
چھوٹی اور بڑی دونوں جالیاں شامل
ہیوی ڈیوٹی اور مضبوط باڈی
گھر، قصائی شاپ اور چھوٹے کاروبار کے لیے بہترین
تیز رفتار اور اعلیٰ کارکردگی
مکمل سیٹ اپ، فوراً استعمال کے لیے تیار
قیمت: 40,000 روپے
سنجیدہ خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے
مشین دیکھنے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔