Description
حافظ الیکٹرک سروس - اعتماد، مہارت، حفاظت
پورے گوجرانوالہ میں بجلی کی مکمل سروس صرف 1999 روپے میں۔
ہمارے پیکج میں شامل ہے:
گھر کی مکمل وائرنگ چیکنگ
سوئچ بورڈ اور ڈی بی کی مرمت
پنکھے اور LED لائٹس کا کام
بجلی کے فالٹ کی تلاش اور مرمت
UPS، انورٹر اور سولر پینل چیکنگ
ڈپلومہ ہولڈر الیکٹریشن، 8 سال تجربہ
گھر، دکان، فیکٹری اور فارم ہاؤس سب کے لیے سروس
معیاری کام، مناسب قیمت، وقت کی پابندی
لوکیشن: گوجرانوالہ