Description
بیلاروس روسی ٹریکٹر 1998 ماڈل برائے فروخت
بیلاروس روسی ٹریکٹر ماڈل 1998 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
انجن فِٹ اور درست حالت میں ہے
A to Z تمام پارٹس مکمل ہیں
تمام ضروری کاغذات مکمل ہیں
خوبصورت اور بہترین حالت میں چھت لگی ہوئی ہے
ٹریکٹر مکمل حالت میں ہے
ٹریکٹر دیکھنے اور تسلی کرنے کے بعد خرید سکتے ہیں۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
قیمت اور دیگر تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔