Description
مہران 98 ماڈل ھے 99 میں نمبر پلیٹ اشو ھوئ ھیں گاڑی کمپنی کے نام پر نکلی تھی ابھی اتک کسی دوسرے نما پر ٹرانسفر نہیں ھوئ صرف ایک ھی بندہ ھے درمیان میں جس نے کمپنی سے لی ھے کاپی بک والی ھے کمپنی کا این او سی اور ٹرانسفر لیٹر موجود ھے کیمپوٹر میں ریکارڈ آن لائن آپ چیک کر سکتے ھیں موجود ھے گاڑی دس سال گھر میں کھڑی رہی ھے ڈاکٹر صاحب کے پاس گاڑی کا مکمل کام ھوا ھوا ھے انجن نیو، وائیرنگ ، گوڈے ، چمٹے، فیصل پمپ، سیٹیں کور، فرش پر رگزین، ٹائیر ، سب نے ھیں باھر سے فواد ڈالی ھے اندر سے جینون حالت میں ھے کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ھے کہیں پوٹین نہیں ھے مکمل باڈی صاف ھے الحمدللہ گاڑی اے سی فٹنگ ھوئ تھی لیکن کمپریسر نکلا ھوا ملا، کیری ڈبہ پورانا ماڈل کے ساتھ تبادلہ ممکن ھے بچوں کے سکول کے لیے چاھیے کیش ڈیمانڈ 5 لاکھ ھے موقع پر بات ھو سکتی ھے کمی بیشی کے لیے ضلع اٹک تربیلہ انٹرچینج کے بلکل قریب گاڑی موجود ھے