Description
ٹویوٹا ہائیلکس ڈبل کیبن 1997 برائے فروخت
ماشاءاللہ بہت اچھی اور مکمل اوکے گاڑی ہے۔
ریڈ کلر، ڈبل کیبن، فیملی استعمال کی گاڑی۔
انجن، سسپنشن اور باڈی بہترین حالت میں ہیں۔
لمبے روٹ اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین چوائس۔
ماڈل: 1997
گاڑی: Toyota Hilux Double Cabin
رنگ: ریڈ
کنڈیشن: مکمل اوکے
لوکیشن: کوئٹہ
قیمت: 25 لاکھ روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔