Description
انتہائی نایاب - پہلی ایڈیشن 1951ء
کتاب: تکلیف و اذیت / انسان کی بے بسی
مصنف: رئیس احمد جعفری (معروف مؤرخ)
ناشر: کتاب منزل لاہور - طبع اول 1951ء
74 سال پرانی اصلی پہلی ایڈیشن، شیخ نیاز احمد پرنٹرز، دوآبہ پرنٹنگ پریس لاہور۔
موضوع: انسان، عقیدہ، عقل، مذہب اور دورِ حاضر پر فکری کتاب۔
کنڈیشن: پہلی ایڈیشن کے حساب سے بہترین، اصلی مہر کے ساتھ۔
قیمت: 4000 ڈلیوری سمیت
#RaisAhmadJafri #FirstEdition1951 #KitabManzilLahore #RareBooks #NayabKutub #QadeemKitab #HistoryBooks